• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید کے بعد سکولوں کے نئے اوقات کار

لاہور(خبرنگار) عیدکی تعطیلات کے بعد سکولوں کیلئےنئےاوقات کارجاری کردیے گئے سنگل شفٹ سکول صبح 8 بجے لگا کریں گے،چھٹی ڈیڑھ بجے ہوگی،سنگل شفٹ سکولز کو جمعہ کے روز 12 بجے چھٹی ہوا کرے گی،جبکہ ڈبل شفٹ میں صبح 8 بجے سکول لگےگا،چھٹی ساڑھے بارہ بجے ہوگی،ڈبل شفٹ سکول کو جمعہ کے روز دوپہر 12 بجے چھٹی ہوا کرے گی،سکینڈ شفٹ میں سکولز دوپہر 1بجے لگےگا،چھٹی شام ساڑھے 5 بجے ہوگی۔
لاہور سے مزید