• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راؤخالد خاں پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کونسل کے ممبر مقرر

لاہور(اپنے نامہ نگار سے )صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے قانون دان رائو خالد احمد خاں کو پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کونسل کا ممبر مقرر کر دیا ہے ۔