• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن چوہدری شاہد حمید نے بھتیجے علی شان کوقتل کرنیوالے ملزم محمد عمران عرف صابی کو سزائے موت اور 3 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔