• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

75گرانفروش گرفتار،چار دکانیں سر بمہر،ایک لاکھ 18 ہزار جرمانے

اسلام آباد (ایوب ناصر خصوصی نامہ نگار)ضلعی انتظامیہ نے گراں فروشوں کے خلاف 24 گھنٹوں کے دوران 344سے زائد کارروائیوں میں 4دکانیں سر بمہر اور 75 دکاندار وں کو گرفتار کر لیا۔ ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر ایک لاکھ 18 ہزار روپے سے زائد جرماننے بھی کئے گئے ۔ڈی سی نے مختلف بازاروں کے سرپرائز دورے کئے۔ڈی سی اسلام آبادعرفان میمن کا کہنا ہے کہ شہریوں کے تعاون کے ساتھ پورا رمضان حکومتی ریٹ لسٹ پر عمل درآمد کروائیں گے۔
اسلام آباد سے مزید