کوئٹہ(پ ر)بی اے پی کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی نے کوئٹہ بم دھماکے میں ڈاکٹر مہر اللہ سمیت دیگر کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دہشتگردانہ حملے میںکینسر جیسے موذی مرض سے بچانے والے مسیحا کی شہادت سے ہزاروں مریض علاج کی سہولت سے محروم ہو گئے ۔