• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد سمیع ملک ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ تعینات

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے ایس ایس پی سبی ڈاکٹر محمد سمیع ملک کو ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ جبکہ ایس ایس انوسٹی گیشن کوئٹہ کپٹن (ر) آصف خان کو ایس ایس پی سبی ٗ ایس پی ٹیکنکل سی ٹی ڈی کوئٹہ محمد بیدار بخت کو زونل کمانڈر آر آر جی بی سی زون IIIکوئٹہ ، تعیناتی کے منتظر محمد نعمان ظفر کو ایس پی انوسٹی گیشن صدرڈویژن جبکہ ان کے پیش روایس پی انوسٹی گیشن صدر ڈویژن کوئٹہ اسرار احمد عمرانی کوسینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید