• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ، زیارت، مستونگ، ڈیرہ بگٹی،نصیرآباد، جعفرآباد، سبی ، ژوب، موسیٰ خیل، بارکھان، خضدار، لسبیلہ اور گردونواح میںگزشتہ روز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت36، گوادر43 ، قلات 31 ، تربت49،سبی46اور نوکنڈی میں 41ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج پیر کو میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم جبکہ کوئٹہ، ڈیرہ بگٹی، سبی ، ژوب، بارکھان، خضدار، لسبیلہ اور گردونواح میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید