• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنٹ میڈیا کے بقاءکی جنگ جاری رہے گی‘ایکشن کمیٹی

کوئٹہ (پ ر ) ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کا علامتی احتجاجی کیمپ اتوار کو بھی جاری رہا کیمپ میں اخبارات ،جرائد کے مدیران اور اخبار مارکیٹ کے نمائندگان موجود تھےشرکاء کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے حقیقی پرنٹ میڈیا کی بقاء کی جنگ لڑرہے ہیں اشتہارات کو BPPRA پر منتقل کرنے سے پرنٹ میڈیا کی صنعت ختم ہوجائے گی بی پی پی آراے میں شفافیت کے دعوے حقائق کے برعکس ہیں کیونکہ ادارے میں مبینہ اقربا پروری اور کرپشن کے حوالے سے زیر گردش خبریںہمارے موقف کی تائید ہے ۔
کوئٹہ سے مزید