• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ چمن شاہراہ پر گاڑی سے منشیات برآمد، اسمگلر گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول پشین ونگ نے کوئٹہ چمن شاہراہ پر مقامی ہوٹل پر گاڑی سے منشیات برآمدکر کے اسمگلر کو گرفتار کر لیا ایکسائز نارکوٹکس ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن انٹی نارکوٹکس کنٹرول کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ پشین سے منشیات کوئٹہ لائی جا رہی ہے جس پر پشین ونگ کی ٹیم نے کوئٹہ چمن شاہراہ پر واقعہ مقامی ہوٹل پر کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں آئس شیشہ برآمد کرلی، اسمگلر کو گرفتار کر کے گاڑی قبضے میں لے لی گئی ۔
کوئٹہ سے مزید