کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ذوالفقار علی بھٹو جونیئر 28مارچ کو کراچی میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے ،تفصیلات کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو جونیئر اور بھٹو فیملی کی جانب سے جمعہ 28مارچ کو 70کلفٹن میں ایک افطار عشایئے کا اہتمام کیا گیا ہے جس سے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر خطاب کریں گے۔