• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دریائے سندھ پر 6 کینالز منصوبہ مسترد کرتے ہیں، مسلم لیگ (ق)

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن، جنرل سیکرٹری سرائی نیاز حسین خاصخیلی اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات محمد صادق شیخ نے کہا ہے کہ دریائے سندھ میں مزید6 نئی کینالز نکالنے کے منصوبے کو مسترد کرتے ہیں ،صوبہ سندھ کے عوام کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے وقت کی ضرورت ہیں اور انکو اعتماد میں لیا جائے اور فی الفور سی سی آئی کا اجلاس بلایا جائے، ان رہنماوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت نئے کینال نکالنے سے قبل آپس میں مشاورت کریں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید