• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتحاد ٹاؤن، چاند رات کو کلہاڑی کے وار کرکے شہری کو زخمی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پولیس نے اتحاد ٹاؤن کے علاقے محمد خان کالونی میں چاند رات کو جھگڑے کے دوران محمد حمزہ حسین کو کلہاڑیوں کے وار کرکے شدید زخمی کرکے فرار ہو نے والے ملزمان محمد طیب ، محمد ابی اور واجد اللہ ولد ساجد حسین کو گرفتار کرکے کلہاڑی برآمد کرلی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید