• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹر کارپوریشن کا عملہ عیدالفطر کے ایام اور عام تعطیلات کے دوران متحرک رہا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ سی ای او واٹر کارپوریشن احمد علی صدیقی کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے واٹر کارپوریشن کا عملہ عیدالفطر کے ایام اور عام تعطیلات کے دوران متحرک رہا اور اپنے فرائض سر انجام دیے اور شہر کے مختلف علاقوں میں فراہمی و نکاسی آب کے نظام کو رواں دواں رکھنے میں مسلسل مصروف رہا اور شہر بھر میں نکاسی آب کی شکایتوں کا ازالہ کیا ، جبکہ کمپلینٹ مینجمنٹ سینٹر کا عملہ بھی صارفین کی شکایات سننے کے لیے 24 گھنٹے مسلسل موجود رہا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید