• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ طور پر بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ابراہیم حیدری پولیس نے مبینہ طور پر بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے میں ملوث ملزم علی اکبر عمر کو گرفتار کرلیا ،پولیس کے مطابق ملزم 11سالہ بچی مسکان کو زیادتی کرنے کی نیت سے گھر کے اندر لے آیا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید