• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرام باغ اور سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ اور چھری کے وار سے خاتون اور ایک شخص زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) آرام باغ پیپر مارکیٹ کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے30سالہ توشالہ زوجہ ساون زخمی ہوگئی ، سرجانی ٹاؤن کے علاقے گلشن نور میں جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے 30سالہ اکرام ولد اکرم زخمی ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید