کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ ناظر عباس تقوی کی والدہ گزشتہ شب مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں، مرحومہ کا سوئم گلستان سوسائٹی میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی ، دریں اثنا علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ سید ساجد علی نقوی، گلگت بلتستان کے گورنر مہدی شاہ،آغا علی رضوی او ردیگر نے اظہار تعزیت کیا ہے ۔