• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، منشیات برآمدگی کیس میں اداکار ساجد حسن کے بیٹے کی درخواست ضمانت ریگولر بینچ میں پیش کرنے کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بیئچ نے اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر کی منشیات برآمدگی کیس میں درخواست ضمانت ریگولر بینچ کے روبرو پیش کرنے کی ہدایت کردی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ یہ معاملہ ریگولر کے دائرہ کار میں آتا ہے، عدالت نے 14دنوں میں حل کرنے کی ہدایت کی ہے، پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے 5 پیکٹ ویڈ گانجا برآمد ہوا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید