• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیکا ایکٹ کا مقدمہ، صحافی کی درخواست ضمانت کی سماعت 5 اپریل تک ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مقامی عدالت نےپیکا ایکٹ کےمقدمے میں صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت کی سماعت 5اپریل تک ملتوی کردی،عدالت نے درخواست ضمانت پر ایف آئی اےکو دوبارہ نوٹس جاری کردئیے،عیدکی تعطیل کےباعث ایف آئی اے کوعدالتی نوٹس کی تعمیل نہیں ہوئی تھی،فرحان ملک کے خلاف پیکاایکٹ اور غیرقانونی کال سینٹرچلانےکےمقدمات قائم ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید