• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوائنٹ سیکرٹری نازیہ زیب علی کو ڈی جی ای پی اے کا چارج دیدیا گیا

اسلام آباد (ساجد چوہدری) وزارت موسمیاتی تبدیلی نے جوائنٹ سیکرٹری انٹرنیشنل کوآپریشن (آئی سی ) نازیہ زیب علی کو ڈائریکٹر جنرل پاک ای پی اے کی پوسٹ کا لک آفٹر چارج دیدیا ہے جو کہ گریڈ 20کی افسر فرزانہ الطاف شاہ کی معطلی کی مدت کے دوران یا مزید حکم تک جاری رہے گا، وفاقی سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی کی منظوری کے بعد ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن رضا حسن نے باقاعدہ احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید