• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف کا صدر زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ؛ جلد صحت یابی کی دعا

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے گزشتہ روز صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور گفتگو کی ۔وزیراعظم نے صدر آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔ وزیراعظم نے صدر زرداری کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا او ر انکی جلد صحت یابی کی دعاء کی ۔وزیر اعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد صحت یاب کرے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم آپ کی صحت کے لئے دعاگو ہے۔
اہم خبریں سے مزید