• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر آصف علی زرداری کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس کی جامع مسجد میں خصوصی دعا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پارلیمنٹ ہاوس کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے اجتماع کے موقع پر مرکزی خطیب مولانااحمدالرحمن نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی جلد صحتیابی کے لئے خصوصی دعاکراوئی، جس میں وزراء اور پارلیمنٹرنز بھی موجود تھے۔
اہم خبریں سے مزید