• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 خاندان، 2 شہری لٹ گئے، گھر میں بھی لاکھوں کا ڈاکہ

لاہور(کرائم رپورٹرسے) باغبانپورہ میں یونس سے 1لاکھ 30ہزار روپے اور موبائل فون،گڑھی شاہو میں امتیاز سے 1لاکھ 25ہزار روپے اور موبائل فون،سندر میں صفدر حسن کے گھر سے2 لاکھ 20 ہزار روپے اور موبائل فون ،اسلام پورہ میں لیاقت انجم کی فیملی سے 1لاکھ 30ہزار روپے اور موبائل فون ، فیصل ٹاون میں وکی آرائیں کی فیملی سے1لاکھ 10ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ڈیفنس اور مغل پورہ سے گاڑیاں جبکہ ریس کورس شادمان اور ٹبی سٹی سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے ۔
لاہور سے مزید