• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاد باغ: سلیم کو دوستوں نے قتل کیا

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)شاد باغ کے علاقے میں 19سالہ سلیم کے قاتل اس کے دوست نکلے ۔انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شادباغ نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیاہے۔گرفتار ملزمان میں مقتول کا دوست منیب اور امیر حمزہ شامل ہیں۔
لاہور سے مزید