لاہور (خبرنگار ) انٹرنیشنل ختم نبوت موؤمنٹ ورلڈ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ سے مکہ مکرمہ میں جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کے مہتمم مولانا انوارالحق نے ملاقات کی مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ نےمولانا حامدالحق کی بم دہماکہ میں شہادت پر اظہار تعزیت کیا۔ اور کہاکہ علمائے حق کی رمضان المبارک کے مقد س مہینہ میں شہادتیں اورقاتلوں کی عدم گرفتاری انتہائی افسوسناک قابل مذمت اورپوری قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے ۔