• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھرنا لانگ مارچ کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی )نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے مرکزی امور کمیٹی برائے بلوچستان کے آن لائن اجلاس سے خطاب کیا اجلاس میں ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن بلوچ مولانا عبد الحق ہاشمی سید فراست عل شاہ زاہد اختر بلوچ نے شرکت کی لیاقت بلوچ نے کہا کہ سردار اختر مینگل کی سربراہی میں دھرنا لانگ مارچ کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں ۔
لاہور سے مزید