• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی میں کمی آئیگی،ذیشان رفیق

لاہور (خصوصی رپورٹر)وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیشکرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی میں بھی نمایاں کمی آئے گی۔
لاہور سے مزید