• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی چوروں سے 151 ارب 85 کروڑ کی وصولی

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)ملک بھر میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 16ہزار سے زائد بجلی چوروں کے خلاف سخت کریک ڈائون کے نتیجے میں اب تک 151ارب 85کروڑ روپے سے زائد وصول کرلیے گئے۔گزشتہ ہفتے ملک بھر سے بجلی چوروں سے 80کروڑ سے زائد رقم وصول کیے گئے۔
لاہور سے مزید