• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلہ بہاراں کادہلی گیٹ سے افتتاح

لاہور (خصوصی رپورٹر)میلہ بہاراں کا افتتاح دہلی گیٹ میں ہوا۔ا ور اس کا مقصد موسم بہار کی خوشی منانا اور لاہور کی ثقافت و ورثے کو موسیقی، فنون، دستکاریوں اور ثقافتی پرفارمنس کے ذریعے زندہ کرنا ہے ،والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کامران لاشاری نے کہا کہ میلہ بہاراں صرف ایک تہوار نہیں ہے لاہور کی قدیم روایات کے لیے ایک خراجِ تحسین ہے۔
لاہور سے مزید