لاہور ( خبرنگار)مذہبی جماعتیں پاکستان کو ایک مکمل اسلامی ریاست بنانے کے لیے کردار کریں ہمیں ملک سے دہشت گردی فرقہ واریت کا خاتمہ کرنا ہوگا حکومت مہنگائی ہر سطح پر کم کرے ،ان خیالات کااظہار جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔