• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے3افراد کی لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹرسے)نواب ٹاؤن اورغازی روڈکے علاقہ سے نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، دونوں کی عمریں 45 سال کے لگ بھگ ہیں ،سوئے آصل میں 65 سالہ ملنگ کی لاش ملی۔
لاہور سے مزید