• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرنک کارنر پر جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ چہیلک کے علاقہ میں ڈرنک کارنر پر جھگڑے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چند افراد نے ڈرنک کارنر پر آکر توڑ پھوڑ کی، دکاندار کے مطابق مذکورہ افراد بھتہ مانگنے آئے تھے، تاہم پولیس کے مطابق جھگڑا معمولی تلخ کلامی پر شروع ہوا، تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
ملتان سے مزید