• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میونسپل کارپوریشن، ملازمین کی غیرحاضری پر چیف آفیسر کا نوٹس

ملتان (سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن ملتان میں ملازمین نے غیرحاضری معمول بنا لی ، پلاننگ ، سروسز سمیت دیگر برانچز میں ملازمین کی حاضری نہ ہونے پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملتان نے نوٹس لے لیا ہے اور تمام برانچز کے میونسپل آفیسرز کو ہدایت کی ہے کہ تمام غیر حاضر اور لیٹ آنیوالے ملازمین کی فہرست بنا کر شوکاز نوٹس جاری کیا جائے اور مذکورہ ملازمین کی تنخواہوں سے تنخواہوں سے کٹوتی کی جائے۔
ملتان سے مزید