راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)غیرقانونی اڈے سے گاڑی چلانے والے ڈرائیورکوگرفتارکرلیاگیا، تھانہ پیرودھائی کو راشد علی سیکرٹری ڈسٹر کٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی نے بتایا کہ دوران چیکنگ ایک گاڑی نمبرایل ای ایس -12-1592جس کے ڈرائیور کا نام حق نواز ہے جو غیر قانونی اڈےسے ناجائز گاڑی چلارہے تھے جس نے کار سرکار میں مداخلت کی۔