• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نکاح نامہ میں جعل سازی کرنیوالے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نکاح نامہ میں جعل سازی کرنے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، تھانہ آراے بازار کو راجہ ثاقب اکبر نے بتایا کہ خالد محمود ولد محمد اسلم خان ، نائمہ خالد ولد خالد محمود خان ،اور نکاح خوان نے بعد میں جعل سازی کالم فل کر کے اپنے مرضی اور دھوکہ دہی سے نکاح نامہ اپنی متعلقہ یونین کونسل پنڈی راواں سے رجسٹر کروا لیا۔
اسلام آباد سے مزید