• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روات، ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے کھمبے پر لگا ٹرانسفارمرجل گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے کھمبے پر لگا ٹرانسفارمرجل گیا، تھانہ روات کو ارشد نے بتایاکہ موہڑہ بنی سٹاپ کے قریب 5 بجے شام ہمارے گھر کے باہر ایک ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور نے بجلی کے کھمبے کو ٹکر ماری جس سے تاریں آپس میں ٹکرانے سے ٹرانسفار مر جل گیا جس کی اطلاع میں نے واپڈا والوں کو بھی دی تھی ٹریکٹر ڈرائیور کا نام روزی خان ولد نامعلوم ہے۔
اسلام آباد سے مزید