راولپنڈی خصوصی نمائندہ )پاکستان ائیرفورس کےچوہدری مقبول احمد کی ا ہلیہ مقیت احمد، منیب احمد اور طیب مقبول کی والدہ اور جنگ کے سینئر ادارتی عملے کے رکن ناصر چشتی کی بھاوج جوگزشتہ روز وفات پا گئی تھیں کو گزشتہ روز ان کے آبائی قبرستان سہام روڈ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نمازہ جنازہ میں بڑی تعداد سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ مرحومہ کی رسم قل آج صبح 9 بجے انکی رہائش گاہ مصریال روڈ مقابل الیاس کالونی میں ادا کی جائے گی۔