راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ریل کار کی زد میں آکر خواجہ سراجاں بحق ہوگیا،تھانہ ریلوے سٹیشن راولپنڈی کے اے ایس آئی محمداسلم نے بتایاکہ رحیم آباد پل کے قریب ریلوے ٹریک پر اتوار کی رات ساڑھے دس بجے کے قریب لاہورسے راولپنڈی آنے والی ٹرین سبک خرام 103 کی ٹکرلگنے سے ایک نامعلوم خواجہ سرا جاں بحق ہوگیا ۔