راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)بنک سے نکلنے والے شخص سے رقم چھین کربھاگنے والے ملزم کوپکڑلیاگیا،تھانہ ریس کورس کومحمد خالد خان نے بتایا کہ میں نے نجی بنک سے 2 لاکھ 67 ہزار روپے نکلوائے اور جیسے ہی بنک سے نکلا تو ٹینچ بھاٹہ آخری سٹاپ پر کھڑے ایک شخص میرے ایک ہاتھ میں پکڑے49ہزار روپے چھین کر بھاگنے لگا جس کو میں نے اپنے بیٹے رضوان کے ہمراہ قابو کر لیا جسکا نام و پتہ بعد میں محمد کامران ولد عبدالمالک ساکن گرجا روڈ نزد ایک پمپ راولپنڈی معلوم ہوا ۔