• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہنوں پرتشدد کرنے والے بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) بہنوں پرتشدد کرنے والے بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، تھانہ نیوٹاؤن کو گل صنوبر نے بتایا کہ میرے گھر میری بیٹیاں (س) اور (گ)جو عید ملنے کیلئے آئی تھیں اسی دوران میرے بیٹے ضمیر احمد اورادریس احمد گالی گلوچ کرتے ہوئے میرے گھر آ گئے اور میری بیٹیوں کو اور مجھے مارنا شروع کر دیا اور میری بیٹی (س) کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹا جسکی وجہ سے میری بیٹی کی سامنے سے قمیض پھٹ گئی ۔
اسلام آباد سے مزید