• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کرکٹ کا پاکستان ٹیم سے اظہار تشکر، پلیئرز وطن کیلئے روانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈکرکٹ نے پاکستان ٹیم کا دو سیریز کیلئے دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔ اس متعلق سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے ۔ دریں اثنا پاکستانی آکلینڈسے براستہ دبئی اتوار کو پاکستان کیلئے روانہ ہوگئی۔ کھلاڑیوں کا پہلا گروپ پیر کی دوپہر اسلام آباد جبکہ دوسرا گروپ 7 اپریل اور 8 اپریل کی درمیانی شب کو لاہور پہنچے گا۔ کھلاڑی وطن واپسی پر پی ایس ایل میں ایکشن میں ہوں گے۔ نیوزی لینڈ میں پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میں چار ایک اور ون ڈے سیریز میں تین صفر سے شکست ہوئی۔
اسپورٹس سے مزید