• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف حکومت نے پہلے ایک سال میں کتنا قرضہ لیا؟

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) شہباز شریف حکومت نےپہلےایک سال میں کتنا قرضہ لیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں-موجودہ حکومت کے ابتدائی ایک سال کےدوران قرضوں میں آٹھ ہزار دو سوچھبیس ارب روپےکااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی حکومت کےقرضوں میں یہ اضافہ مارچ دو ہزارچوبیس سےلیکرفروری دو ہزارپچیس کےدوران ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزکےمطابق فروری2025تک وفاقی حکومت کےقرضوں کاحجم 73ہزار36ارب روپےرہاجس میں مرکزی حکومت کامقامی قرضہ51ہزار22ارب روپےاوریرونی قرضوں کا حصہ22ہزار14رب روپے تھا-
اہم خبریں سے مزید