• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، ہڑتال کی اپیل پر گولڈ مارکیٹ بند، فلسطین سے اظہار یکجہتی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں پیر کو ہڑتال کی اپیل پر گولڈ مارکیٹ بند رہی جس کی وجہ سے گولڈ کے ریٹ جاری نہیں ہوئے ،تفصیلات کے مطابق تاجر تنظیموں نے پیر کوفلسطینیوں اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئےکاروبار بند رکھنے کی اپیل کی تھی اس اپیل پر شہر کی دیگر مارکیٹوں کی طرح گولڈ مارکیٹ بھی بند رہی ،ترجمان گولڈ مارکیٹ کے مطابق مارکیٹ بندش کی وجہ سے پیر کو سونے کے ریٹ بھی جاری نہیں کئے گئے ۔
اہم خبریں سے مزید