اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) تھا نہ بنی گالہ پولیس نے بہن کے قتل کا ملزم گرفتار کر لیا۔ پولیس کو شہر ی نے اطلا ع دی تھی کہ ملزم نے فائر نگ کرکے اپنی بہن کو قتل کر دیا۔ پولیس نے وقوعہ میں ملوث ملزم الفت شہزاد کو گرفتارکرلیا۔ملزم کے انکشاف و نشاند ہی پر آلہ قتل پستول بھی برآمد کرلیا گیا جس سے اس نے اپنی حقیقی بہن کو قتل کر کے گھر کے باہر دفن کر دیا تھا۔