• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے بڑے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال کے مطابق سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد22 ہزار600 کیوسک اور اخرج 20 ہزارکیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 18 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 18 ہزار 200کیوسک، خیرآباد پل:آمد 34 ہزار200 کیوسک اور اخراج 34 ہزار200 کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر):آمد24 ہزار کیوسک اور اخراج 15 ہزار کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 14 ہزار کیوسک اور اخراج 9 ہزار کیوسک بتایا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید