• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طویل غیر حاضری، ریجنل ٹیکس آفس کراچی کے انسپکٹر ارشد علی ناصر برطرف

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریجنل ٹیکس آفس (RTO-1) کراچی کے انسپکٹر ارشد علی ناصر کے خلاف انضباطی کارروائی کی گئی ہے جنہوں نے 30 جون 2021 کے بعد غیر مجاز طور پر غیر حاضری اختیار کی۔ ارشد علی ناصر کو 28 جون 2018 سے 27 جون 2019 تک ایک سال کے لیے ایکس پاکستان کی چھٹی دی گئی تھی جس کے بعد اس کی مدت میں مزید تین بار توسیع کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید