• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر اسٹیٹ بینک پاکستان مالی خواندگی ہفتہ برائے 2025ء کا افتتاح کرینگے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد 14 اپریل 2025ء کو کراچی میں منعقد ہونے والی ایک پروقار تقریب میں پاکستان مالی خواندگی ہفتہ برائے 2025ء کا افتتاح کریں گے۔ فنانشیل لٹریٹری ویک کی ملک گیرسرگرمیاں 14 اپریل تا 18 اپریل 2025ء تک جاری رہیں گی۔اس سال کا موضوع ’’ اشتراک اور جدت طرازی کے ذریعے مالی شمولیت‘‘ ہے۔
اہم خبریں سے مزید