• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کا فاتحانہ آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل 10کےافتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اورتین بار کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈنے مہم کا آغاز کامیابی سے کرتے ہوئے لاہور قلندرز کو بآسانی 8وکٹ سے شکست دے دی۔ 

فاتح ٹیم نے 139 کے جواب میں دو وکٹ پر 143بناکر میچ جیت لیا۔ کولن منرو 59 اور سلمان علی آغا41رنز پر ناٹ آوٹ رہے۔
انہوں نے تیسری وکٹ پر 80رنز کی ناقابل شکست شراکت قائم کی ۔ صاحبزدہ فرحان25 اور اینڈریز گوس چار رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔

اہم خبریں سے مزید