• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنگری کے وزیر خارجہ آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (فاروق اقدس) ہنگری کے وزیر خارجہ آئندہ ہفتے پاکستان کے دورے پر آئیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ہنگری کے وزیر خارجہ Peter Szizz Artoاپنے دو روزہ دورے میں وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات، بالخصوص ٹریڈ میں وسعت کے ساتھ ساتھ مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید