کراچی (اسٹاف رپورٹر) پروفیسر خورشید احمدکی غائبانہ نماز جنازہ پیر کو بعد نماز عصر ادارہ نور حق میں ادا کی جائے گی،امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن امامت کرینگے۔