• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹورازم اتھارٹی اور محکمہ امورنوجوانان کی نتھیاگلی میں صفائی مہم کا انعقاد

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کلچراینڈ ٹورازم اتھارٹی، محکمہ امور نوجوانان خیبرپختونخوا اور ینگ لیڈرزپارلیمنٹ کے باہمی اشتراک چار روزہ ینگ لیڈرزسمر کیمپ نتھیاگلی میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔کیمپ کے دوران سیاحت سے متعلق مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیاگیا۔
پشاور سے مزید